top of page

سالانہ تقریری مقابلہ

Writer's picture: The Fountain SchoolThe Fountain School

جماعت پنجم تا دہم کے سالانہ تقریری مقابلے میں طلباء و طالبات نے اپنی عمدہ تقاریر سے پروگرام کو چار چاند لگادیئے۔ اس موقع پر سکول کے والدین نے تمام اشتراک کنندگان میں تعریفی اسناد تقسیم کئے جبکہ معزز جج صاحبان اور سکول پرنسپل و وائس پرنسپل نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ ہم اپنے معزز جج صاحبان، محترمہ طاہرہ حناء صاحبہ اور محترمہ عذرا جبیں صاحبہ کے ممنون و مشکور ہیں کہ انہوں نے بطور جج ہمارے پروگرام کو رونق بخشی۔ اسی طرح، فوٹوگرافی میں معاونت پر ہم مظہر چانڈیو صاحب اور ساؤنڈ سسٹم میں نذیر زہری کے بھی زیرِ بار احسان ہیں.







0 views0 comments

Recent Posts

See All

Comments


bottom of page