top of page
Writer's pictureThe Fountain School

سالانہ مقابلہ حمد و نعت

Updated: Dec 23, 2024

اس ہفتے، آٹھویں سالانہ مقابلہ حمد و نعت میں تقریباً 60 سے زائد طلباء و طالبات نے بارگاہ الہٰی و دربارِ رسولِ مقبولؐ میں اپنے گلہائے عقیدت پیش کیے۔ تمام شرکت کنندگان میں تعریفی اسناد سکول کے والدین نے تقسیم کیے۔ بہترین حمد و نعت پڑھنے والے بچوں کو ہمارے معزز جج صاحبان و وائس پرنسپلز نے انعامات سے نوازا۔ ہم ایک بار پھر اپنے معزز جج صاحبان، جناب محمد طارق صاحب و محمد شعیب صاحب کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ایک نہایت اہم فریضہ نہایت ہی عمدہ اور سہل طریقے سے انجام دیا۔ پروگرام کے عمدہ انتظامات پر ہم اپنے اساتذہ اور اراکین انتظامیہ کے بھی شکرگزار ہیں۔




0 views0 comments

Recent Posts

See All

Comments


bottom of page